حجت الاسلام و المسلمین حسینی قمی
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی قمی:
تواضع اور کثرتِ نعمت کے درمیان گہرا رابطہ ہے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے مولٰی الموحدین حضرت علی علیہ السلام کے فرمان مبارک کا حوالہ دیتے ہوئے امیروں کو غریبوں کے ساتھ تواضع کے ساتھ پیش آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا: جو لوگ اعلیٰ سیاسی، اقتصادی اور سماجی مقام رکھتے ہیں انہیں اتنا زیادہ عاجزی بھی اختیار کرنا چاہیے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی قمی:
فلسطینی بچوں کی مظلومیت سے بھری فریاد اسلامی ممالک کی عدم توجہی کا شکار ہے
حوزہ / حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی معصوم بچوں کے قتل عام کے جرائم پر اسلامی حکومتوں اور عرب لیگ کی خاموشی عالم اسلام کی تاریخ پر کلنگ اور شرمندگی و پشیمانی کے سیاہ داغ کی مانند رہے گی۔ ہم اسلام کے دعویدار او آئی سی اور عرب لیگ سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کے جرائم پر طاری سکوت کو توڑیں اور تاریخِ اسلام کے لیے شرم کا باعث نہ بنیں۔
-
مؤمن اپنے شکم کا اسیر نہیں ہوتا ہے، حجۃ الاسلام حسینی قمی
حوزہ/ استاد حوزہ علیمہ قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مؤمن وہ ہے جو اپنےخانوادےکی خواہش کے مطابق کھاناکھائے،پیغمبر اکرم(ص)کی زندگی میں ہمیں ملتا ہے کہ آنحضرت نے اپنی مشترکہ زندگی کے دوران ایک بار بھی کھانے کی خواہش ظاہر نہیں کی،اپنی خواہشات کو اپنے خانوادے پر تحمیل نہیں کیا اور جو کچھ کھانے پینےکی اشیاء تیارہوتی تھی اسی کو تناول فرماتےتھے۔
-
خطیب روضہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا:
قرآن کریم نے ۲۰ بار صبر کا حکم دیا ہے، حجت الاسلام حسینی قمی
حوزہ/ روضہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: قرآن مجید میں ۱۰۰ بار سے زائد کلمہ صبر آیا ہے اور قرآن کریم نے ۲۰ بار صبر کا حکم دیا ہے ۔ ہمارے آج کے معاشرے کو سب سے زیادہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے صبر اور بردباری سے درس حاصل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس باعظمت خاتون کی زندگی کے مختلف پہلو ہمارے لئے درس آموز ہیں۔