حجت الاسلام و المسلمین رئیسی
-
رپورٹ؛ حجت الاسلام والمسلمین رئیسی کی شہادت پر دنیا کا ردعمل
حوزہ / دنیا بھر سے مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام نے اپنے الگ الگ پیغامات میں حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیت اور ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اس واقعے کے بعد متعدد ممالک نے عمومی سوگ کا اعلان بھی کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام؛
شہادت ایرانی صدر کی مخلصانہ خدمات کا صلہ تھی
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا: میں نے 1975ء سے لے کر اب تک ان کے ساتھ آشنائی کے دوران جو کچھ ان میں دیکھا ہے اس کے مطابق میں ان کی گواہی دیتا ہوں کہ "وہ اپنے معاملات میں خدا کی خوشنودی کو مدنظر رکھتے تھے اور میں اس پر یقین رکھتا ہوں کہ یہ شہادت ان کی مخلصانہ خدمات کا صلہ تھی"۔
-
ایرانی صدر 3 روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان پہنچ گئے +ویڈیو
حوزہ / ایران کے صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
ایران نے خطے میں امن و امان کو مستحکم کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے
حوزہ / ایران کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران نے خطے میں امن و آشتی کو مستحکم بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
ایران نے عالمی پابندیوں کے دباؤ کو فرصت اور مواقع میں تبدیل کیا
حوزہ / ایرانی صدر مملکت حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے دن اپنے وینزویلائی ہم منصب نکولس مادورو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
انقلابِ امام نے دنیا کے تمام سیاسی حساب و کتاب کو تہ و بالا کر دیا / آج قدرت کے دعویدار ایران کی طاقت کو تسلیم کرنےپر مجبور ہیں
حوزہ / صدر مملکت نے امام خمینی (رہ) کی برسی کی رات خطاب کرتے ہوئے کہا: امام راحل دین اور سیاست کے درمیان موجود تعلق کو استوار کیا۔ امام خمینی (رہ) نے جو تحولات انجام دئے ان میں سے ایک سیاست کے میدان میں مثبت تبدیلی تھی جو کہ انتہائی حساس نوعیت کی تھی۔ انقلاب امام (رہ) نے دنیا کے تمام سیاسی حساب و کتاب کو تہہ و بالا کر دیا اور دنیا میں سیاست کے میدان میں نئے تعادل اور تقسیم قائم ہوئی۔