حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے کا بیان:
نوجوانوں کا دینی مدارس اور مراکز میں داخلہ معاشرے کی فکری سطح کو بلند کرنے میں مددگار ثابت ہوگا
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے حضرت سید الشہداء (علیہ السلام) کے راستے کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ دینی و قرآنی تقاریر نوجوانانِ حسینی کے لیے صحیح راستے کا تعین کرتی ہیں۔
-
آیت اللہ سیستانی کے نمائندے نے زائرین اربعین کی خدمت کرنے والی معلول بچی کے علاج کا ذمہ لیا
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے حرم امام حسین علیہ السلام کےمیڈیکل شعبے حکم دیا کہ حال ہی میں زائرین اربعین کی خدمت کرتے ہوئے سوشل نیٹ ورکس پر وائرل ہونے ولای نجف اشرف کی اس معلول بچی کا پورا علاج کرائیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے شیخ عبدالمہدی کربلائی کی خدمات کو سراہا
حوزہ/ حرم امام حسین علیہ السلام کے متولی حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی عراقی عالم دین آیت اللہ مدرسی سے ملاقات
شہر کربلا کو اسلامی تہذیب کا عکاس ہونا چاہئے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے عراقی عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی مسلمان اور عیسائی مفکرین سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ سیستانی کے نمائندے اور حرم امام حسین (ع) کے متولی حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے نجف اشرف میں آستان حسینی کے تعاون سے منعقد ہونے والے کانفرنس "مکالمہ اور انسانی ترقی" میں شریک اسلامی اور مسیحی شخصیات سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندہ کے ہاتھوں عراق میں آستانہ حسینی (ع) سے وابستہ عظیم الشان لائبریری کا افتتاح
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبد المہدی کربلای نے آستانۂ مقدس حسینی (ع) میں فکری اور ثقافتی امور سے وابستہ عظیم الشان علمی لائبریری کا افتتاح کیا ہے۔
-
حرم امام حسین کے متولی:
امام حسین (ع) نے ہمیں امر بالمعروف اور نہی از منکر کا درس دیا ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے کہا: ایک بار پھر ہمیں سوگ، غم اور مصیبت شہداء کربلا کے بیان کے دن نصیب ہوئے ہیں اور ہمارے دل و جان اس درد و غم کے مہینے "محرم" کے ایام کو زندہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔