۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۹ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 28, 2024
حجت الاسلام و المسلمین عبدالکریم عابدینی
کل اخبار: 2
-
امام جمعہ قزوین:
عراقی ہمارے میزبان ہیں اور میزبان کا احترام کرنا ضروری ہے
حوزہ / صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ اربعین کی زیارت کے دوران متنازعہ مسائل کو اٹھانا انتہائی خطرناک ہے لہذا ہمیں اس سے پرہیز کرنا چاہیے اور یاد رکھیں کہ اربعین کی زیارت باہمی بھائی چارے کو مضبوط کرنے کی ایک بہترین فرصت ہے۔
-
تمام عزتیں اور ذلتیں خدا کے ہاتھ میں ہیں، امام جمعہ شہر قزوین
حوزہ / ایران کے شہر قزوین کے امام جمعہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: تمام عزتیں اور ذلتیں خدا کے ہاتھ میں ہیں اور فتح و کامرانی ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔