حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین نجف لک زائی نے گزشتہ سو سال میں حوزہ علمیہ قم میں اسلامی سیاسی مطالعات کے شعبے میں ہونے والی ترقی پر روشنی ڈالی۔