حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عباسی
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر جامعۃ المصطفیٰ قم، ایران میں عظیم اجتماع؛
عالمِ اسلام ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو گیا، ڈاکٹر عباسی
حوزہ/ سربراہ جامعۃ المصطفٰی العالمیہ نے کہا کہ سید مقاومت کوئی فرد نہیں تھے، بلکہ وہ ایک راستہ اور مکتب تھے اور یہ مکتب جاری رہے گا۔
-
ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کے زیر اہتمام مرکز برائے زبان و ثقافت کا افتتاح
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی کی موجودگی میں ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کے زیر اہتمام مرکز برائے زبان و ثقافت ’’مروارید سفید‘‘ کی عمارت کا افتتاح کیا گیا۔
-
جامعۃ المصطفی کے سربراہ کی علماءِ نجف سے ملاقات؛
عالم اسلام کے حوزاتِ علمیہ کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ نجف کے متعدد علماء و فضلاء جو ایک مطالعاتی کورس میں شرکت کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہیں، نے جامعۃ المصطفی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات کی ہے۔
-
امت واحدہ پاکستان کے وفد کی سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ سے ملاقات:
انقلاب اسلامی ایران کسی ایک مسلک یا علاقے کا نہیں بلکہ عالمِ اسلام کا ترجمان ہے، ڈاکٹر علی عباسی
حوزہ/ شیخ الجامعہ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت علاقائی امن کو سبوتاژ کیا جارہا ہے۔
-
ایران کے شہر تبریز میں غیر ایرانی طلباء کی تقریب عمامہ گزاری
حوزہ/ ایران کے شہر تبریز میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے 17 غیر ایرانی طلباء کی عمامہ گزاری کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
پاکستان میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی رجسٹرڈ کرانے کی کوشش جاری، ڈاکٹر عباسی
حوزہ / جامعہ المصطفی العالمیہ کے چانسلر ڈاکٹر عباسی نے کہا کہ پاکستان میں 450شیعہ حوزہ ہائے علمیہ فعال ہیں، ہم پاکستان میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کو رجسٹرڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔