۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024

حجت الاسلام ہدایت

کل اخبار: 1
  • حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی عظمت کے عوامل میں سے ایک "نصرتِ امام" ہے

    حجت الاسلام ہدایت:

    حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی عظمت کے عوامل میں سے ایک "نصرتِ امام" ہے

    حوزہ / مذہبی ماہرِ تعلیم نے کہا: حضرت فاطمہ معصومۂ قم سلام اللہ علیہا کو باعظمت بنانے والی ایک چیز یہ تھی کہ وہ اپنے امام کی نصرت کے لیے مدینہ سے نکلی تھیں اور اسی عظیم ہدف کے حصول میں قم میں شہید ہو گئیں اور اسی طرح جس چیز نے حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کو عظمت عطا کی وہ یہ تھی کہ انہوں نے بھی اپنی زندگی کو اپنے وقت کے امام اور معارفِ اہل بیت علیہم السلام کے فروغ کے لئے قربان کر دیا۔