حجۃالاسلام سید مرید حسین نقوی (5)
-
مدیر حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک:
جہانحرم حضرت امام رضا علیہ السلام پر امریکی جسارت اور اہانت، امریکہ کی اسلام دشمن کردار کی عکاسی، حجۃ الاسلام سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک سے متصل ادارے پر پابندی شرمناک عمل ہے جو امریکہ کے اسلام دشمن کردار…
-
مدیر حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک:
جہانشہداء کوئٹہ کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ پاکستان کی سرزمین، مؤمنین کے لئے "کل ارض کربلا و کل یوم عاشورہ" کی مصداق بنی ہوئی ہے ایک بار پھر شیعہ ہزارہ قتل عام جاری! 11 ہزارہ شیعہ مزدوروں کو بے دردی سے ذبح کرکے شہید کردیا گیا!۔
-
حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک:
جہانجامعہ المصطفی العالمیہ پر امریکی پابندی قابل مذمت اور جہالت کی علامت، حجۃ الاسلام سید مرید حسین نقوی
حوزہ/امریکا نے جامعۃ المصطفی العالمیہ پہ اپنی سفاکیت کے ذریعے پاپندی لگاکر بدترین عمل کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ نہ صرف اسلام کا دشمن ہے بلکہ وہ علم و ادب اور فہم و ادراک کا بھی دشمن ہے۔
-
جہانمولانا ڈاکٹر سید کلب صادق کی وفات پر حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر حجت الاسلام سید مرید حسین نقوی کا اظہار تعزیت
حوزہ/ شیعہ پرسنل لاء بورڈ آف انڈیا کے سربراہ معروف عالم دین ' عظیم خطیب علامہ ڈاکٹر سید کلب صادق صاحب آف لکھنوء طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ملت تشیع انڈیا ایک بہترین اعلئ اقدار…
-
جہانحجۃالاسلام سید مرید حسین نقوی کا علامہ ملازم حسین باھنر کے انتقال پر اظہار افسوس
حوزہ/ قبلہ باھنر صاحب حجت الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی رحمة اللہ علیہ کے معتمد خاص باوفا جانثار نقوی خانوادہ کے مخلصین خاص میں سے تھے۔