۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

حجۃ الاسلام حسن محمدی

کل اخبار: 1
  • تبلیغِ دین کو صرف مساجد اور امام بارگاہ تک محدود نہیں رہنا چاہیے

    حجۃ الاسلام محمدی:

    تبلیغِ دین کو صرف مساجد اور امام بارگاہ تک محدود نہیں رہنا چاہیے

    حوزہ / ادارۂ تبلیغاتِ اسلامی ارومیہ کے سربراہ نے کہا: تبلیغِ دین کو صرف مساجد اور امام بارگاہ تک محدود نہیں رہنا چاہیے اور مبلغینَ دینی کو لوگوں کے اندر جا کر فریضۂ تبلیغ ادا کرنا چاہئے۔ مثال کے طور پر ہم بہت سے تجارتی مراکز کی طرف اشارہ کر سکتے ہیں جہاں روزانہ ہزاروں لوگ آتے ہیں۔ ان میں کئی دینی اور  ثقافتی مسائل ایسے ہیں جنہیں مناسب رہنمائی نہ ملنے کی وجہ سے ترک کر دیا گیا ہے۔