۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024

حجۃ الاسلام سید رضا اکرمی

کل اخبار: 1
  • امام حسن مجتبی (ع) وقت شناس امام تھے، حجۃ الاسلام اکرمی

    امام حسن مجتبی (ع) وقت شناس امام تھے، حجۃ الاسلام اکرمی

    حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین اکرمی نے کہا کہ آج کی دنیا بہت سی پیچیدگیوں کا شکار ہے،آج ہمیں ایک عجیب و غریب دنیا کا سامنا ہے اور عصر حاضر کی برائیوں سے محفوظ رہنے کے لئے ہمیں وقت شناس بننے اور صحیح راستے کو انتخاب کرنے کی ضرورت ہے۔امام حسن مجتبی علیہ السلام کا امتیاز یہ تھا کہ آپ زمانہ شناس تھے اور آپ نے بہترین تدابیر اختیار کر کے معاویہ کے ظلم و ستم کو برملا کیا۔