حجۃ الاسلام شیخ نوروز علی نجفی
-
شیخ نوروز علی نجفی کی تیسری برسی کے موقع پر مجلسِ ترحیم کا انعقاد:
مرحوم شیخ نوروز علی نجفی خاموش طبع، مگر پر تلاطم انسان تھے: حجۃ الاسلام سید ریاض حکیم
حوزہ/قم المقدسہ میں استاد العلماء شیخ نوروز علی نجفی کی تیسری برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی، برسی کی مجلس میں مرحوم کے شاگردوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
قم المقدس میں حجۃ الاسلام شیخ نوروز علی نجفیؒ کیلئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
حوزہ/ استاد مرحوم نے کم وسائل کے ساتھ قوم و ملت کی بہترین خدمت کی ہے۔ وہ انتہائی سادگی کی زندگی بسر کرتے تھے۔ نمود و نمائش اور اپنی یا اپنے مدرسے کی تشہیر کے بالکل قائل نہیں تھے بلکہ استاد مرحوم اپنے ہدف و مقصد جو کہ طلاب کی تعلیم و تربیت تھا اس کیلئے کوشاں رہتے تھے۔ ان کے ہر کام میں خلوص اور للہیت تھی جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے انہیں اتنا بڑا مقام عطا کیا۔
-
سربراہ جامعہ المصطفی حجۃ الاسلام عباسی کا استاد شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ سربراہ جامعہ المصطفی حجت الاسلام ڈاکٹر علی عباسی نے اپنے تعزیتی پیغام میں، دینی مدارس پاکستان کے مایہ ناز استاد حجت الاسلام شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام شیخ نوروز علی نجفی کے سانحہ ارتحال پر علامہ شیخ محسن علی نجفی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آقای شیخ نوروز علی رحمۃاللہ تعالی علیہ کا انتقال ایک سانحہ ہے مرحوم نے اپنی پر برکت زندگی میں لائق طالبعلموں کی تربیت کی مدرسہ جعفریہ کراچی کو ایک خاص معیار کے ساتھ چلایا اور بڑی تعداد میں لائق طالبعلم وہاں سے فارغ ہوئےآپ کی رحلت سے علمی حلقوں میں ایک بہت وسیع خلاء پیدا ہوگیا ہے اور تعلیمی حلقوں میں اداسی چھا گئی ہے۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد کا حجۃ الاسلام شیخ نوروز علی نجفی کی رحلت پر اظہار افسوس
حوزہ/ نامور عالم دین، صاحب طرز معلم، عالم با عمل شیخ نوروز علی نجفی قدس سرہ پرنسپل مدرسہ جعفریہ کراچی وہ نابغہ روزگار علمی شخصیت تھے جنہوں نے تمام عمر اپنے آپ کو تدریس و تربیت طلاب دینیہ کیلئے اس طرح وقف کئے رکھا کہ گویا ان کا تمام ہم و غم اور مقصد حیات مدرسین و مبلغین دین حقہ کی پرورش و نگہداشت ہے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کا حجۃ الاسلام شیخ نوروز کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم نے حوزہ علمیہ پاکستان میں تشنگان علوم آل محمد کی بہترین انداز میں علمی و اخلاقی حوالے سے تربیت کی جو ان کے باقیات و صالحات کے شمارکے ساتھ ترویج دین و مذہب کا باعث بنے گی۔
-
انا للہ وانا الیہ راجعون؛
خبر غم؛ مہتمم جامعہ جعفریہ کراچی،حجۃ الاسلام شیخ نوروز علی نجفی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ پاکستان کے بزرگ عالم دین ،مدرسہ جعفریہ کراچی کے پرنسپل وسرپرست اعلی، عالم با عمل، استاد العلماء حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ نوروز علی نجفی طویل علالت کے بعد آج صبح دار فانی سے دارالبقاء کی طرف انتقال کرگئے ہیں۔