حجۃ الاسلام عقیل الغروی (14)
-
حجت الاسلام و المسلمین عقیل الغروی کا جامعۃ الکوثر میں خطاب؛
پاکستانآیت اللہ شیخ محسن نجفی کی دینی و دنیاوی تعلیم کے فروغ کے لئے نمایاں خدمات ہیں
حوزہ/ برصغیر پاک و ہند میں دینی و دنیاوی تعلیم کے فروغ اور دیگر کارہائے خیر کی بدولت محسن ملت مکتب تشیع کے تمام علماء میں سب سے نمایاں مقام پر فائز تھے۔ گویا انہوں نے علم و عشق کو جمع کرکے عمل…
-
-
ہندوستانچہاردہ معصومین (ع) کے بعد علما کے درمیان امام خمینیؒ ممتاز شخصیت کے حامل؛ مولانا عقیل الغروی
حوزہ/امام خمینی رح کی برسی کی مناسبت سے زوم کے ذریعے ایس این این چینل پر انٹرنیشنل کانفرنس مولانا عقیل الغروی نے کہا: امام خمینی چہاردہ معصومین کے بعد علما و فقہا کے درمیان ممتاز شخصیت کے حامل…
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا عقیل الغروی
ویڈیوزویڈیو/مغربی سرمایہ دارانہ تعلیمی نظام کی اصلیت
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا عقیل الغروی کی تقریر کا اہم حصہ،دنیا میں شورش الحاد ہے۔!! انسان سے اس کی اصالت سلب کرنے کی کوشش۔۔!!تہہ در تہہ جہالت۔مختصر مگر حقیقت اور مغرب کے دلدادوں کے…
-
علی پور کرناٹک میں ساؤتھ انڈیا علماء سیمینار سے حجۃ الاسلام مولانا عقیل الغروی کا خطاب:
ہندوستانرہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے فرمان پر جان بھی جاتی ہے تو شہادت کا درجہ رکھتی ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ باقر العلوم علی پور کرناٹک میں البلاغ فائونڈیشن اور انجمن جعفریہ علی پور کے زیر اہتمام سائوتھ انڈیا علما ء سیمینار کا انعقاد عمل میں آیا ۔
-
مسجد ایرانیان (ممبئی ) میں عشرۂ مجالس کی آٹھویں مجلس سے خطاب:
ہندوستانبے دینی کے خلاف جہاد ہی عزاداری سید الشہدا (ع) کا ہدف ہے؛ مولانا عقیل الغروی
حوزہ/ یہ آنسو جنت کی قیمت ہے ، اخلاص کے ساتھ ، عشق کے ساتھ ایک قطرۂ اشک اتنا قیمتی ہے کہ ایک نہیں ہزارہا جنت اس سے خرید لی جائیں مگر شرط ہے اخلاص ، محبت،مودّت، معرفت ، جذبۂ وفا اور جذبۂ اطاعت۔
-
مسجد ایرانیان (ممبئی ) میں جاری عشرۂ مجالس کی ساتویں مجلس سے خطاب:
ہندوستانمجلس حسینیؑ میں تہذیب سخن کی خیرات ملتی ہے؛ مولانا سید عقیل الغروی
حوزہ/ منبر ِحسینی اور مجلسِ حسینی کےخلوص و برکات تو بےشمار ہیں لیکن ا ن میں سب سے سامنے کی جو خیرات بنٹتی ہے یہاں سے، وہ تہذیب ِسخن کی خیرات ہے۔
-
ممبئی مسجدِ ایرانیان(مغل مسجد) میں عشرہ محرم ۱۴۴۴ھ کی پانچویں مجلس سے خطاب:
پاکستانکربلا کی جنگ ختم نہیں ہوئی، طے یہ کرنا ہے کہ تم حسینؑ کے ساتھ ہو یا یزید کے لشکر میں، مولانا عقیل الغروی
حوزہ/ عزا داری سوگواری ہے مگر عزاداری دشمن کے آگےسَر خم کرنا نہیں ہے۔ عزا داری کی روح (بے دینی سے) جہاد ہے، عزاداری کی روح باطل سے جنگ ہے۔ صرف یہ دُہراتے رہنے سے کام نہیں چلے گا کہ کربلا کی…
-
ممبئی مسجدِ ایرانیان(مغل مسجد) میں عشرہ محرم ۱۴۴۴ھ کی مجلس سے خطاب:
ہندوستانانسان اپنی عظمت کو پہچان لے تو اس سے کوئی غیر انسانی،غیر اخلاقی عمل ہوہی نہیں سکتا؛ حجۃ الاسلام عقیل الغروی
حوزہ/ انسان کی زبان ایک شمع کی لَو کی طرح ہے ، آپ کے وجود میں چھپا ہوا نور اسی زبان سے بکھرتا ہے۔
-
ممبئی مسجد ایرانیان (مغل مسجد) میں جاری مرکزی عشرہ مجالس ۱۴۴۴ھ کی تیسری مجلس سے خطاب:
ہندوستانزندگی کی راہوں میں رخنہ ڈالنا بہت بڑا گناہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید عقیل الغروی
حوزہ/ انہوں نے امام جعفر صادق کی حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے اس کہا: راستہ چلنے کی بھی زکات ہے اور وہ یہ ہے کہ راستے میں جو روڑے ہیں، رُکاوٹیں ہیں وہ ہٹاتے جائیں۔
-
مسجد ایرانیان (مغل مسجد) ممبئی میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی مجلس عزاء سے خطاب؛
ہندوستانامام حسین (ع) معیار حق ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین سید عقیل الغروی
حوزہ/ محمد رسول اللہ پڑھ لینا معیار حق نہیں ہے بلکہ معیار یہ ہے کہ کس فوج کا رہبر، قائد اور امام کون ہے، جہاں حسین ابن علی (ع) ہوں گے حق وہیں ہوگا۔
-
ہندوستاندل میں جتنی معرفت ہو اتنا ہی اس کا اظہار ہونا چاہئے: حجۃ الاسلام عقیل الغروی
حوزہ / تمہارے دل میں جتنی معرفت ہو اتنا ہی اظہار کرو ، جس سے جتنی محبت ہو اتنا ہی اظہار کریں ، تعریف اتنی ہی کریں جتنی کہ حقیقت ہے ورنہ جھوٹ ہو گا۔
-
مذہبیہر انسان اپنی نیت کے مطابق عمل کرتا ہے، حجۃ الاسلام عقیل الغروی
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ شاکلے سے مراد نیت ہے، ہر انسان اپنی نیت کے مطابق عمل کرتا ہے، یہ بہت غور طلب بات ہے، حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے اور آئمہ اہل بیت…
-
ہندوستانلئیق رضوی کی تصنیف ’عوامی مرثیے کی روایت‘ 25 برسوں کی جانفشانی کا نتیجہ، حجۃ الاسلام عقیل الغروی
حوزہ/ کتاب کے مصنف لئیق رضوی نے کہاکہ آقا حسینؑ کی شہادت جب ہندوستان پہنچی تو اس ہندوستان کی دھرتی نے اسے اپنے دل سے لگایا اور ایسا لگنے لگا کہ یہ کربلا جیسے ہندوستان کا کوئی واقعہ ہے۔