حوزہ / جشن امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ مشہد مقدس کی طرف سے جشن و افطار کا پروگرام رکھا گیا۔