حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور
-
سالانہ ڈیڑھ لاکھ ہندوستانی زائرین حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں؛ حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ ہندوستان میں تعینات رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے نے بتایا کہ ہر سال ہندوستان سے ڈیڑھ لاکھ زائرین حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے: حجۃ الاسلام مہدوی پور
حوزہ/ ہندوستان میں رہبر معظم کے نمائندے نے تاکید کی کہ آج اس چیز کی ضرورت ہے کہ دنیا کے سامنے انسانی حقوق کے سلسلے میں امریکی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا جائے۔
-
حجۃ الاسلام آقای شیخ مہدی مہدوی پور:
نجف اشرف اور ایران کے علماء سید العلماء کے علمی مرتبے کے معترف رہے ہیں
حوزہ/ نمائندہ مقام معظم رہبری در ہند نے اپنی تقریر میں کہا کہ سید العلماایک صاحب نظر مجتہد تھے جو نہ صرف تفسیر و حدیث بلکہ فقہ ،علم کلام ،فلسفہ اور علم اجتماعیات میں یدطولیٰ رکھتے تھے ۔احکام دین میں استدلال کے ساتھ انہوں نے استنباط کیا ۔وہ عارف زمانہ تھے اور وقت کے تقاضوں کو بخوبی سمجھتے تھے ۔نجف اشرف اور قم کے علماء اور طلباء ان کے علمی مرتبہ کے معترف رہے ہیں۔ان کی جیسی عظیم شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے ۔
-
ہندوستان میں مقیم نمائندہ ولی فقیہ کا دورہ کشمیر؛
معاشرے کی بدعتوں کو ختم کرنا سماج کے ہر طبقے کی ذمہ داری ہے؛ حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان آقای مہدی مہدوی کے ہاتھوں تاریخ شیعیان کشمیر کی رسم رونمائی، دانشوروں اور علمائے کرام سے بھی ملاقات کی۔