۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

حجۃ الاسلام والمسلمین ابوالقاسم

کل اخبار: 1
  • انسانوں کی ہدایت کا راستہ محبت و مودّتِ اہل بیت (ع) میں ہے

    حجۃ الاسلام والمسلمین ابو القاسم:

    انسانوں کی ہدایت کا راستہ محبت و مودّتِ اہل بیت (ع) میں ہے

    حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: خدا وند متعال سورہ فرقان کی آیت نمبر 57 میں فرماتا ہے "اے پیغمبر! لوگوں سے کہہ دو کہ میری (رسالت کی) اجرت آپ لوگوں کا ہدایت پانا ہے"۔ پھر خداوند متعال سورہ شوریٰ کی آیت نمبر 32 میں پیغمبر (ص) کی رسالت کا اجر مودّتِ اہلبیت علیہم السلام میں قرار دیتا ہے۔ انہوں نے کہا: جب ہم ان ہر دو آیتوں کو ایک ساتھ رکھ کر معنی کریں گے تو معنی یہ بنے گا کہ "انسانوں کی ہدایت کا راستہ محبت و مودّتِ اہلبیت علیہم السلام ہے"۔