۲۶ شهریور ۱۴۰۳ |۱۲ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 16, 2024

حجۃ الاسلام والمسلمین تراشیون

کل اخبار: 1
  • میاں بیوی کے درمیان اختلاف کا باعث بننے والے اسباب

    حجۃ الاسلام والمسلمین تراشیون:

    میاں بیوی کے درمیان اختلاف کا باعث بننے والے اسباب

    حوزہ/ خاندانی امور کے ماہر نے کہا: میاں بیوی کے درمیان مشترکہ ازدواجی زندگی کا معنی یہ ہے کہ ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھتے ہوئے سامنے والے کی اچھائیوں کو مدِنظر رکھا جائے۔ جب ہم گھر پہنچیں تو ہمیں گھر والوں سے منفی باتیں کہنے سے گریز کرنا چاہئے، اپنی بات چیت میں کسی کی غیبت نہیں کرنی چاہئے، ایک دوسرے کے خاندان کے بارے میں برا بھلا نہیں کہنا چاہئے اور کبھی بھی ایک دوسرے کی توہین نہیں کرنی چاہئے۔