حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد
-
عیدِ مباہلہ کی وضاحت اور اہمیت پر جمکران سے ٹی وی پروگرام "عطر عاشقی" کی ٹیلی کاسٹ
حوزہ / یوم مباہلہ کے موقع پر جمعہ 22 جولائی کو ایران کے ٹیلی ویژن چینل "فائیو" پر پروگرام "عطر عاشقی" براہِ راست نشر کیا جائے گا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
معرفت کا کم ترین درجہ دنیا سے بے رغبت ہونا ہے
حوزہ / حرم کریمہ اہل بیت علیہم السلام کے خطیب نے کہا: عمر کی شاہراہ ایک طرفہ ہے اور قابل برگشت نہیں ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے کربلا جاتے ہوئے اپنے بھائی محمد بن حنفیہ کو ایک مختصر لکھا۔ انہوں نے محمد ابن حنفیہ کو مخاطب کر کے کہا: دنیا کو فانی سمجھو کہ گویا اصلاً دنیا ہے ہی نہیں اور آخرت کو دائمی حساب کرو کہ گویا ختم نہیں ہوگی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
جہاں ولایت و امامت نہیں وہاں تفرقہ اور جدائی ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: جہاں ولایت و امامت ہے وہاں اتحاد و یگانگت اور دوستی و محبت ہے اور جہاں ولایت نہیں ہے وہاں تفرقہ اور جدائی ہے۔ روایت میں آیا ہے کہ جھگڑا اور اختلاف شیطان کو دعوت دیتے ہیں اور صلح و آشتی و دوستی ملائکہ اور فرشتوں کے نزول کی جگہ ہے۔