۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
عطرعاشقی

حوزہ / یوم مباہلہ کے موقع پر جمعہ 22 جولائی کو ایران کے ٹیلی ویژن چینل "فائیو" پر پروگرام "عطر عاشقی" براہِ راست نشر کیا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یوم مباہلہ کے موقع پر مسجد مقدس جمکران میں جمعہ 22 جولائی کو ایران کے ٹیلی ویژن چینل "فائیو" پر منتشر ہونے والے پروگرام "عطر عاشقی" میں حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد مہمان ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق اس پروگرام میں مداح و ذاکر اہل بیت (ع) حسن شالبافان نے زیارت آل یاسین کی تلاوت کریں گے۔

لائیو پروگرام "عطر عاشقی" معارف چینل "فائیو" کی طرف سے یوم مباہلہ کے موقع پر 22 جولائی جمعہ کی شام 8 بجے براہِ راست نشر کیا جائے گا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .