عید مباہلہ
-
ہٹ دھرمی اور تعصب لوگوں کو حقائق تسلیم نہیں کرنے دیتے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ قم المقدسہ کے امام جمعہ نے کہا : ہٹ دھرمی اور تعصب لوگوں کو حق کی باتوں کو قبول نہیں کرنے دیتے، ہمیں مباہلہ سے یہ درس لینا چاہئے کہ ہم کلمہ حق کو تسلیم کریں اور جانیں کہ ہم کس صف میں کھڑے ہیں، آیا حق کی جانب کھڑے ہیں یا باطل کی جانب، اسی طرح الیکشن کے بھی دوران خدا کے واسطے ہٹ دھرمی اور تعصب سے بچ کر الیکشن میں حصہ لیں اور دوسروں کو بھی الیکشن میں حصہ لینے کی دعوت دیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
مباہلہ؛ حق و باطل کے درمیان سچائی کے معیار کا نام ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے عید مباہلہ کے موقع پر تمام محبان محمد و آل محمد علیہم السلام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مباہلہ صحیفۂ صداقت
حوزہ/مباہلہ صداقت کی فتح اور جھوٹ کی شکست کا دن ہے ملک عزیز کی موجودہ فضاء میں اسے بڑی شان و شوکت سے مناتے ہوئے۔ صداقت کی سرمدیت لا زوالیت اور جھوٹ کے فریب اس کی شکست اور ناکامی کی کہانی کو بیان و قلم کی مکمل توانائی سے اظہار و اعلان کرنا چاہیئے۔ جھوٹوں پر مسلسل نفرین و لعنت کرتے ہوئے سچائی کے دامن کو تھامنے کی وصیت و نصیحت ہر ایک پر لازم و ضروری ہے۔
-
حدیث روز | مباہلہ کے دن کے آداب
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مباہلہ کے دن کے آداب بیان فرمائے ہیں۔
-
چوبیس ذی الحجہ، غدیر ثانی ہے: مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی
حوزہ/ شیعہ اور سنی دونوں مذاہب نے ماضی سے لے کر آج تک ہمیشہ واقعہ غدیر کو اپنی کتابوں میں لکھا ہے اور شاید یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ غدیر کے بارے میں جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں اتنی کتابیں دیگر موضوعات پر نہیں لکھی گئی ہیں۔
-
آیت مباہلہ کا ایک اہم پیغام; دشمن کیلئے میدان خالی نہ چھوڑنا ہے، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزه/ ایران کے دارالحکومت تہران میں عید مباہلہ کی مناسبت سے منعقدہ محفل جشن سے خطاب میں حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے کہا کہ آیت مباہلہ کا ایک اہم پیغام، دشمن کیلئے میدان خالی نہ چھوڑنا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
عید مباہلہ تمام مسلمانوں کے لیے سرور و شادمانی کا موقع ہے
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے 24 ذی الحجہ عید مباہلہ کے پر مسرت موقع پر ولی العصر حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف، مقام معظم رہبری اور پنجتن پاک علیہم السلام کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کی ہے۔
-
مباہلہ پر ایک نگاہ
حوزه/ واقعۂ مباہلہ 24 ذی الحجہ سنہ 9 ہجری کو رونما ہوا۔ شیعہ عقائد کی رو سے نجران کے عیسائیوں اور رسول خداؐ کے درمیان پیش آنے والا واقعۂ مباہلہ نہ صرف نبی اکرمؐ کی رسالت کی حقانیت کو ثابت کرتا ہے بلکہ آپؐ کے ساتھ آنے والے افراد کی خاص فضیلت پر بھی دلالت کرتا ہے، کیونکہ آپؐ نے تمام اصحاب اور اعزاء و اقارب کے درمیان اپنے قریب ترین افراد یعنی اپنی بیٹی، فاطمۂ زہراءؑ، اپنے داماد امام علیؑ، اپنے نواسے حسنؑ اور حسینؑ کو ساتھ لے کر آئے ہیں اور یہ امر آپؐ کی صداقت اور سچائی کی علامت قرار پایا۔
-
عید مباہلہ سچائی کی فتح کا دن ہے
حوزہ / صدر شہید عارف حسین الحسینیؒ فاؤنڈیشن اصفہان نے کہا: آیہ مباہلہ فضائل اہل بیت علیہم السلام کے متلاشیوں کے لئے قرآن میں بولتا ثبوت ہے۔ عید مباہلہ سچائی کی فتح کا دن ہے۔
-
اگر مباہلہ سمجھ میں آجائے تو غدیر بھی سمجھ میں آجائے گی
حوزہ/ عید مباہلہ اور غدیر کے بعدپورے ایران کی گلی کوچوں میں سیاہ پرچموں کا نصب ہونا محرم کے آغاز کی علامت ہے، لیکن اس سے پہلے دنیا کے سامنے مباہلہ کی تفسیر اور وضاحت ضروری ہے، کیونکہ اگر مباہلہ سمجھ میں آجائے تو غدیر بھی سمجھ میں آجائے گی اور غدیر کی اہمیت اور بڑھ جائے گی۔
-
فضیلتِ عید مباہلہ
حوزہ/ ۲۴ ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہے اس دن حضرت رسول اللہ (ص) نے نجران کے عیسائیوں سے مباہلہ کیا تھا۔
-
مباہلہ، حقانیت کو سمجھانے کا آخری وسیلہ
حوزہ/ مباہلہ کسی مسئلہ کو دلیلوں سے سمجھانے کے باوجود طرف مقابل اگر ماننے سے انکار کرے اور لجاجت و ہٹ دھرمی کرے تو سب سے آخری حربہ کہ جس کے ذریعے سے کسی بھی مسئلہ کو سمجھایا جاسکتا ہے وہ مباہلہ ہے۔
-
مباہلہ اسلام کی شان و شوکت کا دن ہے؛ حجۃ الاسلام سید احمد حسینی
حوزہ/ مباہلہ کے موضوع پر ایران کے شہر تبریز میں پر پہلی علمی کانفرنس حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد حسینی خراسانی اور حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد علی آل ہاشم کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
عیدِ مباہلہ کی وضاحت اور اہمیت پر جمکران سے ٹی وی پروگرام "عطر عاشقی" کی ٹیلی کاسٹ
حوزہ / یوم مباہلہ کے موقع پر جمعہ 22 جولائی کو ایران کے ٹیلی ویژن چینل "فائیو" پر پروگرام "عطر عاشقی" براہِ راست نشر کیا جائے گا۔
-
مسجد جمکران میں ثقافتی امور کے سرپرست:
مسجد جمکران میں عیدِ غدیر سے عیدِ مباہلہ تک جشن کی تقریبات کا شڈول
حوزہ / مسجد جمکران میں ثقافتی امور کے سرپرست نے عید غدیر، عید مباہلہ اور حضرت امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی ولادت کے موقع مسجدِ مقدس جمکران میں منعقد ہونے والے جشن کے پروگراموں کی وضاحت کی ہے۔
-
مباہلہ؛ اسلام کی سربلندی کیلئے انتہائی اہمیت اور عظمت کا دن، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ مباہلہ دین ِخدا کی صداقت و حقانیت کو ثابت کرنے کے لئے میدان عمل میں آنے کا دن ہے جس کی وجہ سے دین ِحق کا انکار کرنے والوں کو ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔
-
اسلام کی حقانیت اور اہلبیت (ع) کی پہچان کا دن، عید مباہلہ
حوزہ/ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مباہلہ کے وقت علی بن ابی طالب علیہ السلام کے سوا کسی اور مرد کو نہیں بلوایا، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ علی علیہ السلام وہی نفس ہیں۔
-
عید مباہلہ؛ اسلام کے ہست و نیست کا خلاصہ اور الہی و قرآنی اسلام کا تعارف
حوزہ/ شریعت ہم سے تقاضا کرتی ہے کہ ہم ولی فقیہ اور رہبر کے حامی اور تابع ہوں اسلئے کہ ہماری صلاح اسی میں ہے کہ ہم امام خامنہ ای کے نسبت اپنےایمان اور محبت کا اظہار کریں" ایسے جذبے کا اظہار وقت کی ضرورت ہے تاکہ دور حاضر میں حق کے لبادے میں کھوکھلے اور حقیقی کے درمیان پرکھ اور پہچان قائم ہوسکے۔
-
مباہلہ؛ جھوٹوں کی رو سیاھی کا دن، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ واقعہ مباہلہ نے تاقیامت آنے والی نسلوں کو راہ حق اور اہلِ حق کی پہچان بتادی اب اگر اس کے باوجود کوئی حق و باطل میں فرق ، تمیز اور شناخت نہ کر سکے تو اس کائنات کا سب سے بڑا بدنصیب ہے۔
-
سچوں اور جھوٹوں کے پرکھنے کی کسوٹی کا نام ’’ عید مباھلہ ‘‘ ہے، مولانا شیخ ابن حسن واعظ املوی
حوزہ/ عیسائیوں کے سب سے بڑے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نجف اشرف عراق میں مقیم مرجع تقلید عالیقدر آیۃ اللہ سیستانی مد ظلہ العالی سے ملاقات کی تھی۔اس ملاقات سے ہمارے ذہن میں واقعہ ٔ مباھلہ کی کامیابی کا ایک خوشنما پہلو ابھر کر سامنے آیا وہ یہ کہ پیاسا کنویں کے پاس جاتا ہے، کنواں پیاسے کے پاس نہیں جاتا ۔