حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان؛ لاہور آمد
حوزہ / ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اپنے پاکستان کے دورے کے دوران آج اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ مختلف مقامات کا دورہ کریں گے۔
-
ایرانی صدر کی نئے سال اور رمضان المبارک کی آمد پر مراجع عظام کو فون پر مبارکباد
حوزہ / ایرانی صدر نے مراجع عظامِ تقلید کے ساتھ فون پر انہیں نئے سال اور رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر مبارکباد دی اور ان کے لیے دعا میں صحت، برکتوں اور کامیابیوں سے بھرپور سال کی خواہش کا اظہار کیا۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی:
خواتین کے حقوق کے دعویداروں کو افغان بچیوں کا بے گناہ خون کیوں نظر نہیں آتا؟
حوزہ / صدر مملکت جمہوری اسلامی ایران نے ملک کو ترقی سے روکنے کے لیے انتشار پھیلانے جیسی سازشیں تیار کرنے کو دشمن کا ہدف قرار دیتے ہوئے کہا: دشمن اپنے اختیار میں موجود وسیع میڈیا کے ذرائع استعمال کر کے رائے عامہ کو منحرف کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایک طرف افغانستان میں کئی معصوم بچیوں کو امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں قتل کیا جاتا ہے جس پر خواتین کے حقوق کے جھوٹے دعویداروں کی طرف سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آتا! ایسی صورت حال میں آیا مغربی ممالک کی جانب سے خواتین کے حقوق کے دعوے قابل قبول ہیں؟
-
ایرانی صدر کی اہلسنت علماء کے ساتھ ملاقات:
برطانوی شیعہ اور امریکی سنی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
حوزہ / صدر مملکت ایران نے ملکی تاریخ میں اپنے ہم وطنوں اور سنی علماء کے مقام کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا: برطانوی شیعہ اور امریکی سنی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور دونوں عالم اسلام کے اتحاد کے خلاف ہیں۔ جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اتحاد امت ایک دینی فریضہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
-
خداوند متعال نے انسان کو محترم اور باوقار خلق کیا ہے، آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ / آیت اللہ جوادی آملی نے مختلف میدانوں میں ملکی خود کفالت کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ہم کبھی بھی دنیا کے دروازے اپنے اوپر بند نہیں کرتے، ہمیں کسی سے خواہ مخواہ کی کوئی مشکل نہیں ہے اور ہم تمام ممالک کے ساتھ بات چیت کے لئے آمادہ ہیں لیکن انہیں بھی ہمارے ساتھ ادب کی رعایت کرتے ہوئے شائستہ سلوک کرنا چاہیے۔
-
انجمن علمائے مسلمان لبنان:
ہمیں یقین ہے کہ ایران کے نئے صدر مسلمانوں اور مستضعفین عالم کے مسائل کی جانب توجہ دیں گے
حوزہ/ انجمن علماء مسلمان لبنان نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر منتخب ہونے پر ایران کے سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ خامنہ ای، منتخب صدر اور لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد جلال فیروز نیا کو مبارکباد دی ہے۔
-
سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا رہبر انقلاب کے نام خط، کامیاب الیکشن پر ہدیہ تبریک
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا: دشمن کی مختلف سازشوں اور اقتصادی دباؤ کے باوجود انتہائی شان و شوکت کے ساتھ صدارتی انتخابات کے تیرہویں دورے کا انعقاد ایران میں اسلامی اور انقلابی نظام کی بنیادوں کے مستحکم ہونے کی علامت ہے۔