۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابوالحسن نواب
کل اخبار: 4
-
ادیان و مذاہب کے سربراہ کا دورہ ہند:
اسلام مذہبی اور قومی تشدد کی اجازت نہیں دیتا، حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابوالحسن نواب
حوزہ/ ادیان و مذاہب کے سربراہ نے کہا کہ ہندوستان میں مختلف مذاہب کی موجودگی اس ملک کو مذاہب کے درمیان ایک اہم گفتگو کا مرکز بنا دیتی ہے اور ہم ہندوستان کی دینی، علمی اور ثقافتی مراکز کے ساتھ اپنے روابط بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا کے نام ادیان و مذاہب یونیورسٹی قم المقدسہ کے سربراہ کا خط
حوزہ/مقدسات اسلامی کی مسلسل توہین کے بعد ادیان و مذاہب یونیورسٹی قم المقدسہ کے سربراہ نے دنیائے کیتھولک کے رہنما کو خط لکھا۔
-
ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سرپرست کی سانحہ پشاور کی مذمت
حوزہ / ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سرپرست نے کہا: اس خونی تباہی جو جاہل اور گمراہ داعشیوں کی جہالت اور انتہاپسندی کی پیداوار ہے، نے واضح کر دیا کہ عالم اسلام آج بھی اس غلیظ غدود کا شکار ہے۔