۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۹ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 28, 2024
حجۃ الاسلام والمسلمین سید مفید حسینی کوہساری
کل اخبار: 2
-
دنیا کے 9 ممالک سے 35 مہمانوں کی موجودگی میں؛
قم المقدس میں "حوزہ علمیہ اور میراثِ جہانی اہل بیت (ع) کانفرنس" کے انعقاد کا اعلان
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدس میں مجتمع امام خمینی (رہ) کے قدس ہال میں منگل 28 فروری 2023ء سے "حوزہ علمیہ اور میراثِ جہانی اہل بیت (ع) کانفرنس" کے عنوان سے تین روزہ کانفرنس منعقد ہو گی۔ اس کانفرنس میں 9 ممالک سے 35 مہمان شریک ہیں۔
-
حوزہ علمیہ میں مواصلاتی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر:
انقلابِ اسلامی کو آج بین الاقوامی طور پر اہم مقام حاصل ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ میں مواصلاتی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے "توحید پر مبنی متحدہ عالمی محاذ کے اجراء، اس کی حمایت اور اسے ہدف قرار دینے" کو حوزہ علمیہ کے فرائض میں سے قرار دیا ہے۔