۲۴ آذر ۱۴۰۳
|۱۲ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 14, 2024
حجۃ الاسلام والمسلمین صلح میرزائی
کل اخبار: 1
-
مجلس خبرگان رہبری کے رکن:
ایران نے صیہونی حکومت کو جواب دینے میں دیر کیوں کی اور براہ راست کیوں حملہ کیا؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صلح میرزائی نے آپریشن ’’وعدہ صادق‘‘ کے متعلق شبہات کا جواب دیتے ہوئے کہا:ہمیشہ سے ہی حق باطل کے درمیان جنگ جاری رہی ہے، اور جب باطل کے حملے پر حق جواب نہ دے اور اس جواب نہ دینے سے باطل اور جری ہو جائے تو حق پر واجب ہو جاتا ہے کہ وہ باطل کے حملے کا جواب دے۔