۷ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۷ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 26, 2024
حجۃ الاسلام والمسلمین طباطبائی
کل اخبار: 3
-
دنیا طلبی طلاب اور علماء کے لئے بہت بڑی آفت ہے، امام جمعہ شہر سلماس
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین طباطبائی نے کہا :دنیا طلبی اور تجمل گرائی علماء کرام کے دامن پر دھبہ کی مانند ہے جو انہیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے سے روکتا اور لوگوں سے دور کرتا ہے۔
-
آج خمینی دور کے نوجوان دنیا بھر میں عدل و انصاف پھیلانے کے درپے ہیں،نمائندہ مقام معظم رہبری
حوزہ / امام صادق علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ، لبنان میں امام منتظر عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف ثقافتی کمیٹی نے ایک کانفرنس (امام صادق علیہ السلام تہذیبی علوم کو دنیا میں زندہ کرنے والے) کے عنوان سے منعقد کیا. کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام طباطبائی نے کہا کہ : امام صادق علیہ السلام جوانوں کے ساتھ ایک مضبوط مواصلاتی نظام قائم کرنے میں کامیاب رہے.
-
ماہ شعبان میں قرب الٰہی حاصل کرنے کا سنہرا موقع،شام میں نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / شام میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: ماہ شعبان میں توبہ کرنے والے اور روزہ رکھنے والے شخص پر خدا فخر ومباہات کرتا ہے۔