۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
حجۃ الاسلام والمسلمین غلام رضا فیاضی
کل اخبار: 2
-
حجۃ الاسلام و المسلمین غلام رضا فیاضی:
سچوں کی عصمت پر فخر رازی کا استدلال
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: کسی پیغمبر کے بارے میں یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ اہل ایمان کے ساتھ انتہائی حسنِ سلوک اور ہدایت کا سامان تو کرے لیکن اپنے بعد مومنین کی ہدایت کی فکر میں ہی نہ ہو۔ ولایت فقیہ کے بارے میں بھی ایسے ہی استدلال کیا جا سکتا ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف غیبت میں ہوں اور یہ بیان نہ فرمایا ہو کہ میرے بعد فقیہ حاکم ہے؟
-
ایمان انسان کے تفکر کا نتیجہ و اقدار کی بنیاد ہے، استاد فیاضی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: انتخابات میں شرکت ضروری ہے اور انتخابات میں ووٹ نہ دینا دشمن کی سب سے پہلی خواہش ہے اور دشمن کی دوسری خواہش یہ ہے کہ لوگ ایسے شخص کو ووٹ دیں جو دشمنان اسلام، امریکہ اور اسرائیل کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھائے۔