۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
حجۃ الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی
کل اخبار: 3
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی:
ادیانِ الہی کو علمی ماحول میں ایک دوسرے کے ساتھ نظریات و عقائد پر گفتگو کرنی چاہئے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: عقیدتی اور نظریاتی معاملات میں وہابیت کے لغو اور بیہودہ باتوں کو دہرانے اور شیعوں کے عقائد کو خراب کرنے کا دور اب ختم ہو چکا ہے اور اب تمام مباحث و مناظرات صرف علمی ماحول میں ہونے چاہئیں۔
-
فاطمی سیرت، عورت کی سماجی زندگي کا نمونۂ عمل...حجۃ الاسلام و المسلمین ناصر رفیعی
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا چار بچے ہونے کے باوجود، سماجی میدان میں موجود تھیں۔ سماج کو جتنی ضرورت تھی، اتنا وہ پڑھاتی تھیں۔ بنابریں سماجی فعالیت کی پہلی شرط گھرانے پر توجہ ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی:
دوسروں کے عقائد کا تمسخر جائز نہیں ہے
حوزہ / تاریخ، سیرت اور تمدن اسلامی کے اعلی تعلیمی کمپلیکس کے سربراہ نے کہا: افسوس ناک امر یہ ہے کہ بعض اوقات دیکھنے میں آتا ہے کہ دوسروں کے عقائد کی توہین اور ان کا تمسخر کیا جاتا ہے۔ اس جانب توجہ رہے کہ فحش کی قباحت حق بات کو سننے سے مانع ہو جاتی ہے۔