حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین عبدالمجید حکیم الہی، ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے حوزہ نیوز ایجنسی اور دینی حوزات کے میڈیا و سائبر سینٹر کا دورہ کیا۔