۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

حجۃ الاسلام و المسلمین محسن ربانی

کل اخبار: 1
  • مومن بھائی کی حاجت کو پورا کرنے کی قدر و قیمت

    حجۃ الاسلام و المسلمین محسن ربانی:

    مومن بھائی کی حاجت کو پورا کرنے کی قدر و قیمت

    حوزہ / اندیشہ شرق ثقافتی اور آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک روایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "مَنْ سَعی فی حاجَۃ أَخیهِ المؤمنِ فکأنَّما عَبَدَ اللهَ تِسْعَهَ آلافِ سنَۃ، صائماً نهارُهُ قائماً لَیلَهُ" یعنی "جس نے بھی اپنے مومن بھائی کی کسی حاجت کو پوری کیا تو وہ اس شخص کی طرح ہو گا جس نے 9 ہزار سال تک اللہ کی عبادت کی؛ درحالانکہ اس نے اس دوران دن میں روزہ رکھا اور رات کو صبح تک عبادت میں مصروف رہا ہو"۔