حج کمیٹی
-
حج کمیٹی آف انڈیا ؛ اس سال حج ۲۰۲۴ء مثالی حج ثابت کر دکھانے میں پرعزم: ماسٹر ساغر حسینی املوی
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا کے زیر اہتمام حج ہاؤس ممبئی میں دوروزہ ٹریننگ برائے خادم الحجا ج،حج 2024ء بخیر و خوبی اختتام پذیر۔
-
مولانا ابن حسن املوی واعظ:
مرکزی حج کمیٹی آف انڈیا نے پرزور مخالفت کے بعد بدلا اپنا فیصلہ
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا نے سابق میں جاری سرکلر میں ترمیم کرتے ہوئے عازمین حج کی باقی رقم کے علاوہ جحفہ کٹوتی کٹیگری کا انتخاب کرنے والے عازمین حج سے 115سعودی ریال یعنی 2611روپئے جمع کرنے کو کہا ہے۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
آل انڈیا مرکزی حج کمیٹی کا فیصلہ سرا سر غلط، غیر منطقی اور ناجائز
حوزہ/ آل انڈیا مرکزی حج کمیٹی نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں شیعہ عازمین حج سے24,904 روپئے’’ جحفہ‘‘ کے نام پر مزید رقم جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جو سراسر غلط ،غیر منطقی اور ناجائز ہے کیو نکہ جب عازمین حج کو مدینہ لے جایا جا رہا ہے تو پھر’’ جحفہ‘‘ جانے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔
-
بن سلمان کے سعودی عرب میں کعبہ خالی اور نائٹ کلبوں میں ہجوم
حوزہ/ عالم اسلام ایک اہم مہینے یعنی ذلی الحجہ میں داخل ہونے جارہا ہے جس میں اسلام کی اہم عبادت حج انجام دیا جاتا ہے، لیکن سعودی حکومت کے حکم پر دوسرے ممالک کے لوگ اس سال حج کی اس اہم عبادت سے بھی محروم ہیں۔
-
حج کمیٹی آف انڈیا کی جلد از جلد تشکیل نو کی جائے، حافظ نوشاد اعظمی
حوزہ/ مرکزی حج کمیٹی کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی حج کمیٹی کی تشکیل نو نہ کرنے کی وجہ سے وزیر اقلیتی امور سے استعفی کا مطالبہ کیا ہے اور دعوی کیا ہے کہ یہ حج ایکٹ 2002ء کی خلاف ورزی ہے۔