حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے مدرسہ مرعشیه مجتمع آموزش عالی علوم انسانی قم میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔