حوزہ/ غدیر خم کو اہمیت دینا، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رسالت کو اہمیت دینا ہے اس لیے کہ رسول اسلام کی رسالت غدیر سے وابستہ ہے اگر اعلان غدیر نہ ہوتا تو رسالت باطل ہو جاتی۔
حوزہ / مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) کے سربراہ نے کہا: حدیث غدیر کی سند فریقین کے درمیان تواتر سے ملتی ہے اور اس حدیث میں بہت سے شواہد کے ساتھ لفظ "مولا" کا معنی "دوستی" کے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں…