۲۸ شهریور ۱۴۰۳
|۱۴ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 18, 2024
حرام غذا
کل اخبار: 2
-
حلال اور پاک غذا کا عمل صالح سے گہرا تعلق ہے: محبوبه سادات حسینی
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کی مشیر غذائیت نے انسان کی نیکیوں اور برائیوں پر خوراک کے اثرات کی طرف اشارہ کیا اور کہا:روحانی ترقی کے حصول کے لیے انسان کو اپنی خوراک کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے اور آیات قرآن کے مطابق اعمال صالحہ کی توفیق ’’حلال اور پاک غذا‘‘ سے ہی ممکن ہے۔
-
حرام غذا انسان کے قلب و روح کو تاریک بنادیتی ہے، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ حجت الاسلام احمد مروی نے کہا کہ "حلال صنعت اور اس کی مارکیٹ، مسلمان ملکوں کے درمیان ہم آہنگی اور امداد باہمی کا ایک وسیع میدان ہموار کرسکتی ہے۔ اقتصادی میدان میں اآگر یہ ہمدلی پیدا ہوجائے تو اس کے نتیجے میں اسلامی ممالک مغربی ملکوں پر بھی اپنا اثرمرتب کرسکتے ہیں۔