حوزہ/ ماہ شعبان کے آغاز اور انوار محمدی (علیهم السلام) کی ولادت کے موقع پر، حرم مطہر امامین کاظمین (علیهما السلام) کو پھولوں سے سجایا گیا، ضریح پر لگے بینرز تبدیل کئے گئے۔
حوزہ/امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر کاظمین میں ماتمی انجمنوں نے جلوس عزا نکالا اور زائرین نے حرم امام جواد علیہ السلام میں نوحہ و ماتم کیا۔