حوزہ/عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی، امام رضا علیہ السّلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے بعد، حرم کے متولی سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے۔