حوزہ / عراق میں ڈنمارک کے سفیر ایک وفد کے ہمراہ نجف اشرف میں حرم امیرالمومنین (علیہ السلام) کی زیارت سے مشرف ہوئے۔