حرم حضرت زینب (س)
-
اسلام ہمیشہ سے وحدت کا پیامبر رہا ہے اور اس کی بنیاد جنگ پر نہیں رہی: آیت اللہ مھدوی
حوزہ/ اصفہان کہ عارضی امام جمعہ آیت اللہ سید ابوالحسن مهدوی نے کہا ہے کہ اسلام میں ملک گیری یا جنگ میں پہل کرنے کا کوئی تصور نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ ہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کا باعث رہا ہے اور مغربی ممالک کی ترقی مسلمانوں کے درمیان پیدا کردہ ان اختلافات کی مرہون منت ہے۔
-
حرم حضرت زینب (س) میں شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم؛ ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کی شرکت
حوزہ/ دمشق؛ حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں شہدائے خدمت شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں منعقدہ مجلسِ ترحیم میں ایم ڈبلیو ایم خارجہ پالیسی کے سربراہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے شرکت کی۔
-
افریقی اسلامک اسٹوڈنس یونین کے سربراہ:
جمہوریہ آذربائیجان کے 5 ہزار مرد و خواتین شیعہ ہونے کے جرم میں قید ہیں
حوزہ/ ایران میں افریقی اسلامک اسٹوڈنس یونین کے سربراہ نے کہا:وہ حجاب جو کہ مقبوضہ فلسطین اور امریکہ میں مسلمانوں کے لیے آزاد ہے، وہی حجاب آذربائیجان میں بالکل ممنوع ہے، گزشتہ دو سالوں میں 5000 سے زیادہ مرد و خواتین کو شیعہ ہونے کے جرم میں قید کیا گیا ہے اور ان میں سے بہت سے لوگوں کی کوئی خبر نہیں ہے۔
-
حرم حضرت زینب (س) میں عظیم الشان جشن مولود مہدی موعود (ع) کا انعقاد
حوزہ/ سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے حرم مطہر حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا میں منعقدہ جشن ولادت باسعادت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف میں خصوصی شرکت کی۔
-
حیاتِ زینبی کا تحلیلی مطالعہ
حوزہ/ جناب زینب سلام اللہ علیہا ہمیں زندگی کے تمام راستوں، پیروی اور حمایت، دوستی اور دشمنی کے ساتھ ساتھ کوئی بھی موقف اختیار کرنے میں بصیرت کی بنیاد پر عمل کرنا سکھاتی ہیں۔
-
مدافعین حرم اور ہماری ذمہ داریاں۔۔۔۔!
حوزہ/ اگر شہداٸے زینبیون نے دیار غیر میں آپ کے حصے کی جنگ لڑی تو کیا غلط کیا؟ کیوں آج ہمارے وہ جوان واپس وطن نہیں آسکتے؟....
-
عالمی استکبار کے ناپاک ایجنڈہ کی تکمیل میں ہم سب سے بڑی رکاوٹ بنیں گے وہ کبھی اپنا ہدف نہیں پا سکے گا، علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ شام کے زیر اہتمام تعزیتی پروگرام سے علامہ شفقت شیرازی نے کہا کہ مچھ کوئٹہ میں بے گناہ ہزارہ شیعہ مزدوروں کا بہیمانہ قتل اور المناک سانحہ ہم سب کو بیدار رہنے کا درس دے رہا ہے ۔
-
فضیلت زینب عالیہ سلام اللہ علیہا
حوزہ/ جناب زینبؑ سے یہ کوئی تعجب کہ بات نہیں جب کہ وہ شجر طیبہَ نبوت، اور نسل پاک ہاشمیہ کی ایک شاخ ہیں۔
-
روضہ حضرت ابوالفضل (ع) کے توسط سے حضرت زینب (س) کی نئی ضریح کی تعمیر
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ضریح و ابواب سازی کے شعبہ کے ماہرین کی طرف سے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی نئی ضریح کے لیے تیار کردہ ڈیزائن کو منظور کر لیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں اگلے مراحل کے کاموں کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔