حرم حضرت فاطمه معصومه
-
بی بی معصومہ (س): علم، تقویٰ اور محبت کی روشنی
حوزہ/بی بی معصومہ سلام اللہ علیہا کی زندگی ایمان، تقویٰ اور علم کا بہترین نمونہ تھی، آپ ایسی عظیم خاتون تھیں، جن کی مثال دینا مشکل ہے۔
-
منقبت حضرت معصومہ قم (س)
حوزہ/ عشرۂ کرامت کی مناسبت سے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شان میں شاعر اہل بیت (ع) جناب سید فرحت مہدی کاظمی سہارنپوری کے اشعار پیشِ خدمت ہیں۔
-
حضرت فاطمہ زہراء (س)اور حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی دس شباہتیں
حوزہ/ حضرت معصومہ (س) حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ہمنام ہیں اور اس ہمنام ہونے میں کئی وجوہات پوشیدہ ہیں۔ ایک وجہ یہ بھی بتائی جاتی ہے کہ آپ نے علم اور عمل کے میدان میں اپنے تمام حریفوں اور رقیبوں پر سبقت حاصل کر لی تھی اور دوسرا یہ کہ آپ شیعوں کو جہنم کی آگ میں جانے سے روکیں گی اور جیسا کہ جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کا لقب معصومہ تھا کہ جس کی گواہی خود آیہ تطہیر دیتی ہے آپ کو بھی ایک امام معصوم ( امام علی رضا علیہ السّلام ) نے معصومہ کے لقب سے نوازا ہے۔
-
ولادت حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت سے یونیورسٹی کی طالبات کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر
حوزہ/ ولادتِ حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت اور عشرۂ کرامت کے آغاز پر حرم حضرت معصومہ قم (س) میں یونیورسٹی کی طالبات کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں طالبات نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ ولادتِ حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت سے ایرانی یونیورسٹیوں کی طالبات کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ ولادتِ حضرت فاطمہ معصومہ (س) اور روز دختر کی مناسبت اور عشرۂ کرامت کے آغاز پر حرم حضرت معصومہ قم (س) میں یونیورسٹی کی طالبات کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں طالبات نے شرکت کی۔
-
قم؛ روضہ فاطمه معصومہ (س) میں علامہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں تعزیتی اجلاس؛ اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات کی شرکت
حوزہ/ حرم حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا میں گزشتہ رات، علامہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں ایک عظیم الشان تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایم ڈبلیو ایم کے خارجہ امور کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے خصوصی شرکت کی۔
-
ہندوستان کی اہم شخصیات کی حرم حضرت فاطمه معصومہ (س) کے متولی سے ملاقات:
انسانی فکری اور اعتقادی بنیادوں کو مزید مضبوط کیا جائے
حوزہ/ ہندوستان سے آئے ہوئے دانشوروں نے حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی آیت اللہ سعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
تصاویر/ وفات حضرت فاطمه معصومہ (س) کی مناسبت سے دو روزہ مجالسِ عزاء کا اہتمام
تصاویر/حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں آنحضرت کی شہادت کے موقع پر، حرم کے بین الاقوامی دفتر شعبۂ اردو کی جانب سے دو روزہ مجالسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے زائرین نے شرکت کی۔
-
قرآن کا لفظی ترجمہ؛ مترجم کی نادانستگی کو آشکار کر سکتا ہے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے حرم حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا میں منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کا لفظی ترجمہ؛ مترجم کی نادانستگی کو آشکار کر سکتا ہے۔
-
تقویٰ؛ خوشنودئ الٰہی کے حصول کا ذریعہ ہے، استاد میر باقری
حوزه/ خطیبِ حرم حضرت فاطمه معصومه (س) نے عشرۂ محرم الحرام کی مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہوکر عقب نشینی کرنا اور امام کی دعوت کو ٹھکرا دینا تقویٰ نہ ہونے کی علامت ہے۔
-
آیۂ درود؛ آل محمد علیہم السّلام کے دائمی اقتدار اور قدرت کا نام ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل شعبۂ قم المقدسہ کی جانب سے منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آیۂ درود؛ آل محمد علیہم السّلام کے دائمی اقتدار اور قدرت کا نام ہے۔
-
حجت الاسلام حسینی قمی:
قم المقدسہ کی فضیلت و برکات، حضرت فاطمه معصومہ (س) کی بدولت ہے
حوزه/ ایرانی معروف خطیب نے کہا کہ کئی صدیوں پہلے معصومه نامی ایک 27 سالہ لڑکی قم المقدسہ آئیں اور اس عظیم بی بی کی آمد سے اس شہر کو بہت سی معنویت اور برکات نصیب ہوئیں۔ آج بڑے نامور اور برجستہ مجتہدین اور علمائے کرام اس عظیم المرتبت خاتون کے خادم ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
-
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ، وہ گناہ ہے جس کے ارتکاب پر انسان اصرار کرے، استاد رفیعی
حوزہ/ خطیب حرم حضرت فاطمه معصومه (س) نے کہا کہ شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ، وہ گناہ ہے جس کے ارتکاب پر انسان اصرار کرے، چاہئے وہ گناہ صغیرہ ہی کیوں نہ ہو، گناہ کے مرتکب ہونے کے بعد اسے چھوٹا سمجھنا، اس پر فخر کرنا، اصرار کرنا اور خوش ہونا گناہ کو مزید عظیم اور بھاری بنا دیتا ہے۔