حرم حضرت معصومہ (س)
-
ایرانی صدر کا قم کا دورہ؛
حضرت معصومہ (س) کا وجود قم اور جمہوری اسلامی ایران کے لیے باعث برکت ہے
حوزہ / صدر مملکت ایران نے اپنے قم کے دورہ کے دوران عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ہم نے کئی بار کہا ہے کہ ہماری گفتگو انقلابی عقلانیت پر مبنی ہے، سفارت کاری کی بھیک یا التماس پر نہیں۔ انقلابی عقلانیت وہ ہے جو ہم نے رہبرانِ انقلاب اور شہداء سے سیکھی ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں شہید آغا سید ضیاء الدین رضوی کی برسی پر عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی اٹھارہویں برسی کی مناسبت سے دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی جانب سے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں عربی اور اردو زبان میں مجالس عزا کا انعقاد
حوزہ / روز وفاتِ حضرت معصومہ (س) کی مناسبت سے حرم کریمۂ اہلبیت (ع) میں عربی اور اردو زبان میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانیوں اور عراقیوں کی جانب سے حرم حضرت معصومہ (س) کے زائرین کی میزبانی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں زائرین کی فلاح و بہبود کے ادارہ کے سربراہ نے کہا: اس سال 4 محرم الحرام سے لے کر 11 محرم الحرام تک حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے صحن جواد الائمہ (ع)میں حرم حضرت معصومہ (س) کے زائرین کی میزبانی اور ان کی خدمت کے لئے پانچ موکب لگائے گئے تھے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی پانچویں مجلس سے خطاب؛
ائمہ معصومین (ع) کے تمام الفاظ عقلِ سلیم کے مطابق ہوتے ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا: معصومین علیہم السلام کے کلمات سے استفادہ کرنے سے عقل کی نشوونما ہوتی ہے کیونکہ ائمہ معصومین علیہم السلام کے تمام الفاظ عقلِ سلیم کے مطابق ہوتے ہیں۔
-
اپنی تمام کتابیں حرم حضرت معصومہ (س) کی لائبریری کو ہدیہ کردوں گا، آیت اللہ جنتی
حوزہ/ ایرانی مجلس خبرگان (اسمبلی آف ایکسپریس) کے سربراہ نے کہا: میں اپنی تمام کتابیں کہ جن کی مجھے ضرورت پڑ سکتی ہے اپنے پاس رکھوں گا لیکن آخر کار وہ بھی اس لائبریری کو ہدیہ کردوں گا تاکہ ان کتب سے وہ علماء اور طلاب استفادہ کرسکیں جو مہنگائی اور مالی مشکلات کی وجہ سے لائبریری کا رخ کرتے ہیں۔
-
آیت اللہ مصباح یزدی حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک
حوزہ/ آیت اللہ مصباح یزدی مرحوم کی جنازہ کو تہران ، مشہد اور قم میں لاکھوں افراد نے تشییع کرنے کے بعد، آج حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
تمام علمائے کرام اور طلاب کو حرم حضرت معصومہ (س) میں خطاب کی دعوت عام دیتے ہیں، سید ناصر عباس انقلابی
حوزہ/ خادم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا سید ناصر عباس انقلابی نے کہا کہ دفتر قائد قم اور قومی پلیٹ فارم ہمارے پاس بطور امانت ہے جس کو ہمیں اپنی آنے والی نسلوں تک منتقل کرنا ہے۔ جو بھی عالم دین اور طالب علم حرم میں مجلس پڑھنا چاہتا ہے تو دفتر حسب سابق ان کو موقع فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔