۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

حرم حضرت معصومہ (س) کی لائبریری

کل اخبار: 1
  • حرم حضرت معصومہ (س) کی لائبریری کو 4 ہزار 574 کتابوں کا عطیہ

    حرم حضرت معصومہ (س) کی لائبریری کو 4 ہزار 574 کتابوں کا عطیہ

    حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے کتابخانہ کے سربراہ نے سال 2022ء کے اکتوبر اور نومبر کے مہینے کے دوران عطیہ کی گئی 4574 کتابوں کی وصولی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: متعدد زائرین شبستان نجمہ خاتون اور رواق معرفت میں موجود حرم مطہر کی خصوصی لائبریری سے استفادہ کرنے کے ساتھ ساتھ "کتابخانۂ فاطمی" کو عطیہ کرنے کے لیے بہت سی کتب بھی ہمراہ لاتے ہیں۔