حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں ہندوستانی اور پاکستانی علماء کی پہلی مشترکہ نشست کا انعقاد
حوزہ / حرم حضرت معصومہ (س) قم المقدس میں برصغیر پاک و ہند کے اردو زبان علماء و فضلاء کرام کی پہلی مشترکہ نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام جمعہ شہر قم:
اگر اہل بیت (ع) کا کلام دنیا تک پہنچے تو وہ اس کی اتباع کریں گے
حوزہ / حرم کریمۂ اہل بیت علیہم السلام کے متولی نے کہا: اما رضا علیہ السلام نے فرمایا "اگر ہم اہل بیت علیہم السلام کا خوبصورت کلام لوگوں تک پہنچے تو وہ یقینا اس کی اتباع کریں گے پس ضرورت اس امر کی ہے کہ کلام اہل بیت علیہم السلام کی درست شناخت کے بعد اسے دنیا بھر کے لوگوں تک پہنچائیں اور اگر ایسا ہو تو لوگ بھی اس کلام کے گرقیدہ ہو جائیں گے۔
-
قربت کی نیت سے حرم حضرت معصومہ (س) کی خدمت کرنا عبادت ہے، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی خدمت کرنا باعثِ افتخار ہے۔ دنیاوی نظر میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں خدمت کرنا شاید ایک روزمرہ کا کام اور فعالیت سمجھا جاتا ہو لیکن اگر یہی کام قربت الی اللہ کی نیت سے کیا جائے تو عبادت محسوب ہوتا ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی چھٹی مجلس سے خطاب؛
اگر انسان اہل بیت (ع) سے متصل ہو تو عقل کی رشد میں حائل رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: قبر، انسانی اعمال کا گھر ہے کیونکہ زمین پر لوگ القاب اور مختلف عناوین سے پکارے جاتے ہیں حالانکہ اس زمین اور دنیا میں یہ سب القاب عارضی ہیں۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کی چوتھی مجلس کا انعقاد:
امام (ع) اپنے شیعوں کے غم اور خوشی میں شریک ہیں، علامہ شفقت علی نقوی
حوزہ/ ہم امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے منتظر ہیں لہذا ہمیں اپنے اندر وہ صفات پیدا کرنی چاہئیں جو امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف چاہتے ہیں۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کی تیسری مجلس کا انعقاد
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی شعبہ قم المقدس کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کی تیسری مجلس کا انعقاد حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا صحن جواد الائمہ میں ہوا۔
-
آئندہ پانچ سال کے لیے بھی آیت اللہ سعیدی کا بطور متولی حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا انتخاب
حوزہ/ ولی فقیہ حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ایک حکم کے ذریعہ آئندہ پانچ سال کے لیے بھی آیت اللہ سعیدی کو بطور متولی حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا برقرار رکھا ہے۔