۳۰ شهریور ۱۴۰۳ |۱۶ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 20, 2024

حرم سے حرم تک

کل اخبار: 1
  • حرم سے حرم تک

    حرم سے حرم تک

    حوزہ/ پوری دنیا سے کروڑوں لوگ پیدل چل رہے ہیں اپنی آنکھوں کو آنسوؤں سے سجائے ہوئے، لبوں پہ نوحے، چہروں پہ غم کے آثار، تمازت آفتاب کی پرواہ نہ راستے کی مشکلات کی فکر، ایسا لگتا ہے کہ سورج سے کہہ چکے ہیں کہ جتنی سوزش تیری شعاعوں میں ہے اس سے زیادہ شدت ہمارے جذبوں میں ہے۔