حرم شاہ چراغ (ع)
-
عتبات عالیات اور مقدس مقامات کے نمائندوں کی کمیٹی کے49 ویں اجلاس کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے تعاون اور حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی میزبانی میں عتبات عالیات اور مقدس مقامات کے نمائندوں کی کمیٹی کا 49 واں اجلاس اور مقدس مزارات اورمقدس مقامات کے متولیوں کی ساتویں پری میٹنگ منعقد کی گئی۔
-
ایران میں حرم شاہ چراغ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مولانا کلب جواد نقوی نے مذمت کی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ دہشت گردانہ حملوں کی وجہ سے زائرین کی تعداد میں کبھی کمی واقع نہیں ہوئی ،یہ دہشت گردتنظیموں کی ناکامی کی بڑی دلیل ہے ۔
-
حرم شاہ چراغ (ع) پر حملے کے مجرموں کے خلاف تاجک مسلمان نوجوانوں کا اعلانِ برائت
حوزہ / تاجک مسلمان نوجوانوں نے اپنے ایک بیانیہ میں تاجک مسلم کمیونٹی کی جانب سے حرم شاہ چراغ (ع) شیراز پرحملے کے مجرموں سے اپنی بیزاری اور برائت کا اظہار کیا ہے۔
-
دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سفارتخانہ اور ایران کلچرل ہاؤس کے اشتراک سے کانفرنس منعقد:
ایران کے روضہ شاہ چراغ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت،متاثرین کے تئیں اظہار ہمدردی/ ایران اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے، ایرانی سفیر
حوزہ/ حرم شاہ چراغ پر داعش کے ذریعے کیے گئے حملہ کے خلاف ایرانی سفیر ڈاکٹر ایرج الہی نے کہا کہ آپ سبھی شیراز حملہ سے با خبر ہیں۔ یہ حملہ دہشت گرد تنظیم داعش نے انجام دیا ہے۔ ایران کبھی بھی حملہ کرنے میں پہل نہیں کرتا لیکن اگر کوئی ان پر حملہ کرے گا تو ایران اپنا مضبوط دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے۔
-
صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ:
امریکہ ایران میں فسادی اور فتنہ گروں کا پشت پناہ ہے
حوزہ / صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: امریکہ ایران میں شورشیوں اور فتنہ گروں کا پشت پناہ ہے کہ جو ملک میں ناامنی اور لوگوں کے مالی نقصان کا باعث بن رہے ہیں اور یہ کام دنیا میں کہیں بھی قابل قبول نہیں ہے۔
-
یورپ اور امریکہ ایران کو ناامن ملک بنانا چاہتے ہیں، آیت اللہ فقیہی
حوزہ / آیت اللہ فقیہی نے کہا: امریکی اور یورپی شورشیں ایجاد کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کو ناامن بنانا چاہتے ہیں اور وہ اپنے اہداف کے حصول تک یہ کام کرتے رہیں گے۔ وہ دنیا کو باور کرانا چاہتے ہیں کہ ایران ایک ناامن ملک ہے۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین کا مطالبہ؛
شیراز میں دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے، مولوی فائق رستمی
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: حرم شاہ چراغ (ع) میں غیر انسانی اور دہشت گردی کے واقعہ میں ہمارے 15 ہم وطن افراد تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں پس جو بھی اس سانحہ میں ملوث ہیں انہیں سخت سزا کا سامنا کرنا چاہیے۔
-
حرم حضرت احمد بن موسیٰ(ع) پر حملہ کر کے داعش نے ایک بار پھر اپنے انسان دشمن چہرے کو نمایاں کردیا، آیت اللہ محسن فقیہی
حوزہ/ آیت اللہ فقیہی نے شیراز میں حضرت احمد بن موسیٰ(ع) کے روضۂ مبارک پر ہونے والے دہشت گردانہ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے داعش کے منحرف اور انسانیت دشمن افکار کے ساتھ مقابلہ کرنے کو ضروری قرار دیا۔
-
دشمن؛ ملتِ ایران کے امن و امان کو خطرے میں ڈالنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں، آیت اللہ دیباجی اصفہانی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قم نے حضرت شاہ چراغ کے حرم میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یقیناً اس طرح کے وحشیانہ جرائم نے دشمنوں کی خباثت کو مزید واضح کر دیا اور ایران مخالف حرکات کے ذریعے اسلامی اقدار کی کھلی خلاف ورزی اور ملتِ اسلامیہ ایران کے عقائد کے علاوہ امن و امان اور سلامتی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی:
حرم شاہ چراغ (ع) میں وحشیانہ دہشتگردی کا واقعہ انسانیت سے دور ہے
حوزہ / آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا: حرم شاہ چراغ (ع) میں رونما ہونے والا دہشتگردی کا واقعہ ان غفلت زدہ احتجاج کرنے والوں کے لئے بیداری کی گھنٹی ہے جو اپنی بچگانہ اور بے حساب و کتاب حرکتوں سے اس قسم کے حادثات کا سبب بنتے ہیں۔
-
مولانا سید محمد سعید نقوی:
شیراز میں حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملہ؛ عالمی استکبار کو اس کی منصوبہ بند سازشوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے
حوزہ/ ہم عالمی عدالتوں اور حقوق انسانی کی علمبردار تنظیموں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ مہر سکوت توڑتے ہوئے داعش جیسی تنظیموں کے ناپاک عزائم سے پردہ اٹھائے۔ ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرے اور ان کو عملی طور پر ممنوع قرار دے کیونکہ دہشت گردی اب ایک عالمگیر مسئلہ بنتی جارہی ہے جس سے پوری دنیائے انسانیت کی امنیت کو خطرہ ہے اور ہر کسی کی زندگی ضیق ہوئی جاتی ہے۔
-
شیراز میں حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملہ؛ کہاں ہیں حقوق بشر کے دعوے دار ؟
حوزہ/ ایران کا حالیہ واقعہ جس میں بے گناہ افراد امریکہ اور اسرائیل کے ہاتھوں تربیت یافتہ تکفیری وہابی اور داعشی دہشتگرد کے بدست شہید اور شدید زخمی کردئے گئے لیکن حقوق بشر کے مدعی ممالک اور ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔