۶ مهر ۱۴۰۳ |۲۳ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 27, 2024

حرم مطہر امام علی رضا (ع)

کل اخبار: 1
  • پاکستانی زائرہ کا حرم مطہر امام علی رضا (ع) کے متولی کے نام خط

    پاکستانی زائرہ کا حرم مطہر امام علی رضا (ع) کے متولی کے نام خط

    حوزہ/ مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں اربعین کے دوران زائرین کے لیے شاندار اور مثالی انتظامات کیے گئے۔ ہزاروں زائرین کو حرم کے اندر رواق حضرت زہرا سلام اللہ علیہا میں رہائش فراہم کی گئی اور مولا کے مہمانسرائے میں صبح و شام طعام کا بندوبست کیا گیا۔ اجتماعی عزاداری کے پروگراموں میں ہندوستان اور پاکستان سے معروف علما اور نوحہ خوانوں کو مدعو کیا گیا، جس سے زائرین نے بے پناہ روحانی سکون اور عقیدت محسوس کی۔