حوزہ / آج نماز مغربین کے وقت 3 دہشت گرد حرم مطہر حضرت شاہ چراغ (ع) میں گھس آئے اور زائرین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔