۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم
کل اخبار: 2
-
آیت اللہ سید محمد سعیدی:
ایماندار شخص صحیح طریقے سے کام کرتا ہے خواہ وہ اس کے ضرر میں ہی کیوں نہ ہو
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے متولی نے کہا: کچھ لوگ انتخابات کے دوران ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے ہیں اور انتخابات کے بعد کے نتائج کے بارے میں نہیں سوچتے۔ انہوں نے کہا: ہم سب خاص طور پر مذہبی تنظیموں اور کمیٹیوں کی اہم ذمہ داریوں میں سے ایک "اخلاقِ اسلامی کو بیان اور اس پر عمل کرنا" ہے۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم کی اکتوبر کے مہینے میں 1530 غیر ملکی زائرین کی خصوصی میزبانی
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم کے شعبۂ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے اکتوبر کے مہینے میں قم المقدسہ میں ہزاروں بین الاقوامی زائرین کی آمد اور ان میں سے 1530 زائرین کی خصوصی میزبانی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: یہ زائرین 39 مختلف ممالک سے تشریف لائے تھے۔ جن میں اعداد و شمار کے حساب سے بیشتر افراد بالترتیب سپین، امریکہ، اٹلی، پولینڈ اور جرمنی شامل ہیں۔