حرم مطہر شاہچراغ
-
حرم شاہچراغ (ع) پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پھانسی کی سزا
حوزه/ کئی سماعتوں کے بعد شیراز ایران کی عدالت نے امامزادہ شاہچراغ علیہ السّلام کے حرم پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ ملزم کو پھانسی اور دیگر ملزمان کو 5 5 سال قید اور ملک بدر کرنے کی سزا سنا دی ہے۔
-
جامعہ روحانیت ہرات افغانستان کی شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ/ جامعہ روحانیت امامیہ ہرات افغانستان نے ایک بیان میں، حالیہ دنوں حرم حضرت شاہ چراغ علیہ السلام پر ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران کے دشمن نابود ہو چکے ہیں: آیت اللہ سید احمد خاتمی
حوزہ/ تہران کے امام جمعہ ن آیت اللہ سید احمد خاتمی نے آج تہران میں نماز جمعہ کی امامت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن برباد ہو گئے ہیں۔
-
حرم شاہ چراغ (ع) کے دہشتگردانہ حمے پر اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا ردعمل
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے حال ہی میں شیراز میں حرم حضرت شاہ چراغ (ع)پر دہشت گردانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
حرم شاہ چراغ (ع)پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: سلامتی کونسل
حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کے شہر شیراز میں حرم حضرت شاہچراغ (ع) پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حرم شاہ چراغ (ع) پر پھر دہشت گردانہ حملہ، 2 افراد شہید
حوزہ/ شیراز میں واقع حرم شاہ چراغ (ع) میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا جس میں حرم کے2 خادموں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
-
ایران کے خلاف امریکہ اسرائیل اور ترکیہ کا نیا گٹھ جوڑ
حوزہ/ عالمی استکبار کا بنیادی ہدف مقاومتی بلاک کے مرکز کو کمزور کرکے عدم استحکام سے دوچار کرنا رہا ہے، جس کے حصول کے لئے امریکی سامراج اور اس کے لے پالک طفیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے رہیں۔ جس کی واضح مثال امریکہ،اسرائیل اور ترکیہ کا تزویراتی گٹھ جوڑ ہے جو ایران میں ہونے والی حالیہ شورش میں اپنا رنگ دکھانے لگا ہے۔
-
شیراز میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت:
شعائر الٰہی کی بے حرمتی کرنے والا سب کچھ ہو سکتا ہے لیکن مسلمان نہیں ہو سکتا: حجۃ الاسلام مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کے سربراہ نے کہا: جو شعائر الہی کا احترام نہیں کرتا اور اس پر حملہ کرتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ سب کچھ تو ہو سکتا ہے لیکن مسلمان نہیں ہو سکتا، اور جو نہتوں پر حملہ کرے تو وہ سب کچھ ہو سکتا ہے لیکن انسان نہیں ہو سکتا۔
-
آج انقلاب اسلامی پہلے سے زیادہ مضبوط ہے: حجۃ الاسلام سید حسن ربانی
حوزہ/ وزارت زرعی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا: ہمیں یقین ہے کہ امام زمانہ کی دعاؤں سے اور شہیدوں کے خون کی برکت سے ہمارا انقلاب پہلے سے کہیں زیادہ قوت و طاقت کے ساتھ اپنی راہ پر گامزن رہے گا۔
-
حضرت احمد بن موسیٰ شاہ چراغ (ع) کے روضہ مبارک میں دہشت گردی کا واقعہ افسوسناک: خواہر زہرا ایرانی
حوزہ/ کاروان زوار حسینی کی صدر اور جامعۃ المصطفیٰ ایران کی تعلیم یافتہ مذہبی اسکالر محترمہ زہرا ایرانی نے ایران کے شہر شیراز میں امام زادے شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
والفجر ایجوکیشنل و ولفیئر ٹرسٹ:
امریکہ انقلاب اسلامی ایران سے مسلسل ۴۳ سالوں سے شکست کھا رہا ہے
حوزہ/ تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ نے ہی دنیا کی تمام دہشتگرد تنظیموں کو جنم دیا ہے اور ان کو اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے گاہے بگاہے مختلف ممالک پر استعمال کرتا رہا ہے چونکہ امریکہ انقلاب اسلامی ایران سے مسلسل ۴۳ سالوں سے شکست کھا رہا ہے لہذا ایران ہمیشہ اس کے حملوں کی زد پر رہا ہے۔
-
استاد حوزہ علمیہ قم:
شاہ چراغ کے حرم میں ہونے والے جرم نے فسادیوں کی منافقت کو بے نقاب کر دیا
حوزہ/ استادِ حوزہ علمیہ نے کہا کہ شاہ چراغ کے حرم میں ہونے والا جرم ہر انسان کے لئے دردناک ہے، مقدس مقام پر ہونے والی خونریزی اور بے گناہ بچوں اور خواتین کے بے دردی سے قتل نے حالیہ فتنہ کے عناصر اور آلہ کاروں کی سیاہ کاریوں کو نمایاں کردیا۔
-
ہندوستان نے ایران کی شاہ چراغ درگاہ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی
حوزہ/ یہ گھناونا حملہ ایک اور یاد دہانی ہے کہ دہشت گردی بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے سب سے بڑا اور اہم خطرہ ہے۔
-
آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ پنجاب:
اہلبیت (ع) کے حرم کی اہانت کی تلافی، اس قسم کے جرائم کی جڑوں کی تلاش اور عاقلانہ اقدام کے بغیر نہیں ہوگی
حوزہ/ حضرت احمد ابن موسیٰ علیہما السلام کے روضہ اطہر میں بے رحمانہ قتل عام جس میں دسیوں بے قصور مرد، عورتیں اور بچے شہید اور زخمی ہوئے، دلوں کو محزون اور سوگوار کر دیا۔
-
شیراز میں حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں قم المقدسہ میں زبردست احتجاج
حوزہ/ قم المقدسہ کی عوام نے آج نماز جمعہ کے بعد شیراز میں واقع حرم شاہ چراغ (ع) میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔
-
حرم حضرت شاہ چراغؑ میں دہشت گردانہ حملے کے مرتکب عناصر کو عبرتناک جواب دیا جائے گا :آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ اس گھنونے جرم کے مرتکب افراد کو جان لینا چاہیے کہ عنقریب اور بہت جلد خدا کے فضل و کرم سے انقلاب اسلامی کی جانب سے نہایت ہی عبرتناک جواب ان کے ذلت آمیز وجود کے فراق میں ہوگا، اور خدا کے فضل سے جلد ہی انقلاب اسلامی کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آئے گا۔
-
ایران کے شہر شیراز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے پر مولانا سید صفی حیدر زیدی کا مذمتی بیان
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے ایران کے شہر شیراز میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
شیراز میں حضرت شاہچراغ کے روضے پر دہشت گردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شیراز میں حضرت احمد ابن موسی کاظم علیہ السلام المعروف بہ شاہچراغ کے روضے پر دہشت گردانہ حملے کے بعد ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
شیراز میں دہشت گردانہ حملے پر انصار اللہ یمن کا ردعمل
حوزہ/ یمن کی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے شیراز میں حرم شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے کے ردعمل میں اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا: شیراز میں دہشت گردانہ حملہ، ایرانیوں کی یکجہتی میں اضافہ کرے گا۔
-
شیراز میں حرم شاہ چراغ پر دہشتگردانہ حملے کے مجرمین کو بخشا نہیں جائے گا: حجۃ الاسلام رئیسی
حوزہ/ ایران کے صدرحجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی نے کہا ہے کہ حرم شاہ چراغ پر حملہ کرنے والوں اور اس کے منصوبہ سازوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
آستانہ شریف حضرت شاہ چراغ شیراز میں تکفیری دہشتگرددانہ حملہ کی مذمت:
قیمتی جانوں کے زیاں پر آغا سید حسن کا اظہار رنج و غم لواحقین کے ساتھ تعزیت
حوزہ/ حجۃ الاسلام آغا سید حسن نے شہر شیراز میں واقعہ فرزند حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کے مرقد مبارک آستانہ شاہ چراغ میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی طرف سے انسانیت سوز دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
شیراز اپڈیٹ:
شیراز میں دہشت گردانہ حملے کے مجرمین کی شناخت کر لی گئی
حوزہ/ ایک باخبر سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ایران کت شہر شیراز میں دہشت گردانہ حملہ انجام دینے والے وہابی تکفیری عناصر تھے۔
-
آیت اللہ دستغیب:
میں رہبر انقلاب کے حکم کو، امام زمان (عج) کا حکم سمجھتا ہوں
حوزہ / آیت الله دستغیب نے کہا کہ تقریباً ساڑھے 6 سال قبل ، رہبر انقلاب نے مجھے امامزادہ شاہچراغ کے حرم کے امور سنبھالنے کا حکم دیا تھا اور میں نے رہبر معظم انقلاب کے حکم کو حضرت ولیعصر امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف (ع) کا حکم سمجھتے ہوئے ان کی پیروی کی تھی .