حرم کریمہ اہل بیت(س)
-
حجۃ الاسلام والمسلمین بندانی نیشاپوری:
حضرت ام البنین (س) ہمیشہ اپنے آپ کو حضرت زہرا (س) کی کنیز سمجھتی تھیں
حوزہ/ ایران کے معروف خطیب نے کہا: جب حضرت ام البنین (سلام اللہ علیہا) حضرت علی (علیہ السلام) کے عہد میں آئیں تو خود کو حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کی اولاد کی کنیز سمجھتی تھی اور کبھی بھی اپنی اولاد کو حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کی اولاد پر ترجیح نہیں دی۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حقیقی عبودیت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
حوزہ / حرم کریمہ اہل بیت(علیہم السلام) کے خطیب نے کہا: عالم ہستی میں تمام موجودات اور نعمتیں انسان کے لیے خلق ہوئی ہیں اور انسان خدا کے لئے خلق ہوا ہے اور ایک روایت کے مطابق ملائکہ اہل بیت اور آئمہ معصومین(علیہم السلام) سے محبت کرنے والوں کے خادم ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسین انصاریان:
ایمان امر بالمعروف اور نہی عن المنکر سے تشکیل پاتا ہے
حوزہ / حرم کریمہ اہل بیت(س)کے خطیب نے کہا: نماز، روزہ ، خمس، حج اور حجاب جیسے واجبات پر عمل اور جھو،ٹ تہمت، چوری، ظلم اور گران فروشی جیسے محرمات سے اجتناب ایمان کے حصے ہیں۔ جو شخص واجبات پر عمل نہ کرے اور محرمات سے اجتناب نہ کرے اس کا ایمان ناقص ہے ۔