۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024

حرکۃ النجباء

کل اخبار: 1
  • عراق میں ہونیوالے فسادات کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، حرکۃ النجباء

    عراق میں ہونیوالے فسادات کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، حرکۃ النجباء

    حوزه/عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک "حرکۃ النجباء" نے اپنے ایک بیان میں عراق میں ہونیوالے حالیہ فسادات کے دوران حشد الشعبی اور عراقی پولیس کے شہید ہونے والے اہلکاروں کی شہادت پر تسلیت عرض کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ حالیہ فسادات سے متاثر ہونے والی عراقی فورسز نے بعث اور تکفیری قوتوں کیساتھ کامیاب مقابلہ کیا ہے.