حریت پسند (6)
-
پاکستانہر حریت پسند اور آزادی خواہ کسی بھی ظالم و جابر کے مقابلے میں امام حسین (ع) کو اپنے لئے رول ماڈل سمجھتا ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ ہر مسلمان اس حقیقت کو تسلیم کرتا ہے کہ یزیدی کردار نے اسلام کے سنہری اور حیات بخش اصولوں کو مسخ کرنے اور اسلامی اور انسانی اقدار کو…
-
خواتین و اطفالاسلامی انقلاب تمام حریت پسند اقوام کیلئے ایک آئیڈیل بن کر توجہ کا مرکز بنا، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ ایران کے اسلامی انقلاب نے امام خمینی کے بتائے ہوئے راستے کو زندہ رکھتے ہوئے قوموں کے حقوق کے حصول کو اپنا نصب العین قرار دے رکھا ہے اور دوسرے انقلابوں کے برخلاف اپنے اصلی راستے سے منحرف…
-
ایرانادیان عالم کے مذہبی رہنماؤں مفکرین اور حریت پسندوں کے نام تنظیم اسلامی تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر ابوذر ابراہیمی ترکمان کا کھلا خط
حوزہ/ ایرانی ادارہ ثقافت اور اسلامی تعلقات کے سربراہ نے کہا کہ قابض صیہونی حکومت کے خون آلود ہاتھ ایک بار پھر معصوم اور نہتے فلسطینی بچوں خواتین اور عام شہریوں کے خون سے رنگین ہو چکے ہیں۔
-
خواتین و اطفالامام حسین (ع) کی آفاقی شخصیت ان کا بے مثال اور عظیم کردار رہتی دنیا تک تمام حریت پسندوں کے لیے مشعل راہ ہے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ فرزند حیدرؑ و بتولؑ تمام انسانوں کے لیے نجات کی کشتی ہیں اور ہدایت کا چراغ ہیں، امام حسین علیہ سلام نے معرکہ…
-
ہندوستانحرّیت پسند لوگ پوری دُنیا میں انقلاب اسلامی کا جشن منانے میں ایرانی عوام کے ساتھ شریک ہے، مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ خمینی نے شہنشاہیت کےخلاف جو انقلاب برپا کیا وہ بے حد سخت اور بیحد مشکل امر تھا لیکن مرحوم امام خمینی رح صاحب نے اپنی حکمتِ عملی بصیرت صداقت عمل سے ایک تقریبا ناممکن کام کو…