۲۴ آبان ۱۴۰۳
|۱۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 14, 2024
حزب اللہ رہنما شیخ معین دقیق
کل اخبار: 1
-
قم المقدسہ میں حزب اللہ لبنان کے نمائندے کا بیان:
ایرانی عوام نے حزب اللہ کی مالی و معنوی حمایت میں عظیم مثال قائم کی
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے نمائندے شیخ معین دقیق نے صوبہ قم میں حضرت معصومہ (س) یونیورسٹی کی مجلس انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی عوام اور حکومت نے لبنانی عوام کی حمایت میں بے مثال قربانی دی ہے، جس نے حالیہ واقعات میں حزب اللہ کی ہیبت و عزت و وقار میں مزید اضافہ کیا ہے۔